District Jail capacity in Kohat
Question #:
2779
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرجیل خانہ جات ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) کوہاٹ میں ڈسٹرکٹ جیل موجود ہے ؟
(ب) اگر( الف) کا جواب اثبات میں ہو تو ڈسٹرکٹ جیل کوہاٹ میں کل کتنے قیدیوں کی گنجائش ہے اور موجودہ قیدیوں کی تعداد کتنی ہے مکمل تفصیلات مہیا کی جائے ۔