کیا وزیر صحت ارشاد فرمائیں گے کہ
کوہاٹ وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال میں موجود ایمرجنسی یونٹ میں مریضوں کو کون کونسی سہولیات میسر ہیں تفصیل فراہم کی جائے ۔