Number of paramedical staff in Kohat DHQ
Question #:
2793
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
وزیر صحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) ڈویثرنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال KDA کوہاٹ میں سپیشلسٹ، میڈیکل آفیسر اور پیرا میڈیکل سٹاف کام کر رہے ہیں ؟
(ب)اگر (الف)کا جواب اثبات میں ہو تو ۔ مذکورہ ہسپتال میں سپیشلسٹ، میڈیکل آفیسر،پیرا میڈیکل سٹاف اور کلاس فور کی کل تعدا دبمعہ نام وپتہ کی تفصیل فراہم کی جائے ۔