Masnum Center in Kohat
Question #:
2795
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر صحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) کوہاٹ میں میسنم سنٹر میں زچہ بچہ کا ادارہ قائم ہے ؟
(ب) اگر (الف)کا جواب اثبات میں ہو تو ۔ مذکورہ زچہ بچہ سنٹر میں تعینات ڈاکٹر ، پیرا میڈیکل سٹاف کی تعداد کتنی ہے نیز سنٹر میں روزانہ کتنے مریض آتے ہیں اور ان سے کتنی فیس وصول کی جاتی ہے مکمل تفصیلات مہیا کی جائے ۔