کیا وزیر صحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) آیا یہ درست ہے کہ ضلع دیر اپر میں واقع یونین کونسل نہاگ میں RHCکی منظوری ہوچکی ہے ۔
(ب) اگر (الف )کا جواب اثبات میں ہوتو مذکورہ RHCکی منظوری کی تاریخ، ٹینڈر کی تاریخ اور موجودہ پوزیشن بمعہ جملہ کاغذات فراہم کی جائےنیز مذکورہ RHCکی تعمیر کی مد میں ٹھیکہ دار کو ملنے والی رقم /ادائیگی کی تفصیل بھی فراہم کی جائے۔