Availability of DHQ in District Nowshera
Question #:
3148
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر صحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) ضلع نوشہرہ میں نیا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قائم کیا گیا ہے ؟
(ب) اگر (الف) کا جواب اثبات میں ہو تومذکورہ ہسپتال میں بھرتیوں کا اشتہار کب دیا گیا تھا مذکورہ اشتہار کی نقول فراہم کی جائے نیز تقرری کس مجاز آفسر نے کی ،مکمل تفصیل فراہم کی جائے۔