Availability of tehsildar office in district Buner
Question #:
3152
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
زیرمال ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) آیا یہ درست ہے کہ ضلع بونیرتحصیل پاچا کے تحصیلدار کے لئے سرکاری عمارت/دفاتر موجود ہیں ؟
(ب) آیا یہ بھی درست ہے کہ موجودہ تعمیرات خستہ حال ہونے کی وجہ سے قابل استعمال نہیں اور اسکی دوبارہ تعمیر نہایت ضروری ہے ؟
(ج) آیا یہ بھی درست ہے کہ حکومت آئندہ بجٹ میں مذکورہ خستہ حال عمارتوں کی دوبارہ تعمیر کے لئے رقم مختص کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ؟
(د) اگر (الف)تا(ج)کے جوابات اثبات میں ہوں تو حکومت کا آئندہ بجٹ 17-2016ءکے دوران مذکورہ سرکاری دفاتر/عمارت کے لئے کتنی رقم مختص کرنے کاارادہ ہے تفصیل فراہم کی جائے۔