کیا وزیر مال ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف)
آیا یہ درست ہے کہ
تحصیل حویلیاں میں پٹوار سرکل تعمیر ہوئے ہیں جن میں اکثرکی بلڈنگ خراب ہو چکی ہیں ؟ PK47-48
(ب) اگر (الف) کا جواب اثبات میں ہو تو PK-47,48 تحصیل حویلیاں میں کتنے پٹوار سرکل تعمیر ہوئے ہیں اور ان میں کتنے پٹوار خانہ تباہ حالی کا شکار ہیں آیا حکومت ان کو دوبارہ تعمیر کرنے کا ارادہ رکھتی ہے تفصیل فراہم کی جائے ۔