Issuance of Permits for forest cutting
Question #:
3247
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر ماحولیات ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) آیا یہ درست ہے کہ محکمہ جنگلات کی طرف سے جنگلات کی کٹائی اور اس کی نا جائز نقل و حرکت پر پابندی عائد ہے /یا تھی؟
(ب) اگر( الف) کا جواب اثبات میں ہو تو:۔
جنگلات کی کٹائی پر پابندی ہونے کے باوجود ضلع تورغر کی انتظامیہ کو غیر قانونی لکٹرکا پرمٹ جاری کرنے کا اختیار حاصل ہے ؟(i)
ضلع تور غر کی انتظامیہ متعلقہ محکمے کو بائی پاس کرتے ہوئے کیوں اور کیسے پرمٹ جاری کر رہی ہے ؟تفصیل فراہم کی جائے ۔(ii)