کیاوزیرصنعت ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) صوبے میں رجسٹریشن ایکٹ کے تحت دینی مدارس کی رجسٹریشن کی جاتی ہے ؟
(ب) اگر (الف) کا جواب اثبات میں ہو تو صوبہ میں کل کتنے دینی مدارس رجسٹرڈ ہیں ان مدارس کی ضلع وائز لسٹ بمعہ مہتمم کے نام ، پتہ و آڈٹ رپورٹس مہیا کی جائے ۔