Information about expenditure on phase-3 overhead
Question #:
3715
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
آیا یہ درست ہے کہ حیات آباد فیز تھری چوک پر باب پشاور کے نام سے دو فلائی اوور تعمیر کئے گئے ہیں ؟
اگر الف کا جواب اثبات میں ہو تو مذکورہ فلائی اوورپر کل کتنا خرچہ ہوا ہے دونوں کی الگ الگ تفصیل فراہم کی جائے۔
کیا وزیر بلدیات ارشاد فرمائیں گے کہ