Information about the khyber pakhtunkhwa houses in Murree and Galyat
Question #:
3760
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر انتظامیہ ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ محکمہ انتظامیہ کے زیر انتظام ایبٹ آباد ، اسلام آباد اور مری میں خیبرپختونخواہاوسز موجود ہیں ؟ جس کی الاٹ منٹ محکمہ کرتا ہے ؟
(ب) اگر(ا)کا جواب اثبات میں ہو توسال 2013ءسے تا حال کن کن لوگوں کو مذکورہ ہاوسز میں کمرے الاٹ کئےگئے ہیں نیز سرکاری ملازمین ، سیاسی شخصیات اور پرائیویٹ لوگوں کی الاٹمنٹ کی علیحدہ علیحدہ تفصیل بمعہ آمدن اور اخراجات فراہم کی جائے۔