Vaternary centers in PK-92
Question #:
3811
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرلائیوسٹاک ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہPK-92 دیر بالا پہاڑی علاقے پر مشتمل ہے اور وہاں کے لوگ مال مویشی پالتے ہے ؟
(ب) آیا یہ بھی درست ہے کہ مال مویشیوں کے علاج معالج کیلئے محکمہ وٹینری سنٹر قائم کر تا ہے ؟
(ج) اگر (ا)و(ب)کے جوابات اثبات میں ہو ں تو :۔
(i) PK-92میں محکمہ کے کتنے اور کہاں کہاں سنٹرزقائم کئے ھیں یونین کونسل ، ڈاکٹر بمعہ کلاس فور کے ناموں کی تفصیل فراہم کی جائے ۔ نیزمحکمہ مزید سنٹرز کب تک قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تفصیل فراہم کی جائے