Provision of information about car maintenance and fuel
Question #:
3820
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیربلدیات ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) آیا یہ درست ہے کہ محکمہ کے زیر انتظام صوبہ بھر میں مختلف اقسام کی گاڑیاں زیر استعمال ہیں؟
(ب) آیا یہ بھی درست ہے کہ محکمہ تمام گاڑیوں کی مرمت اور ایندھن کے اخراجات برداشت کرتا ہے؟
(ج) اگر (الف) و (ب) کے جوابات اثبات میں ہوں تو:-
(i) محکمہ کے زیر استعمال کل گاڑیوں کی کتنی تعداد ہے۔ ہر گاڑی کی نوعیت اور جن افسران کے زیر استعمال ہیں ان کی بھی تفصیل فراہم کی جائے۔
(ii) مالی سال 14-2013 کے دوران کس گاڑی کی مرمت اور ایندھن پر کتنا خرچ آیا ہے مکمل تفصیل فراہم کی جائے۔