Water supply schemes
Question #:
3827
Motion Date:
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر آبنوشی ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) آیا یہ درست ہے کہ اے ڈی پی 16-2015 میں صوبہ بھر کے مختلف حلقوں کیلئے واٹر سپلائی سکیمز کی نشاندہی ہو چکی ہے ؟
(ب) آیا یہ بھی درست ہے کہ ہر حلقہ کیلئے اے ڈی پی میں(Reflect) ختم ہونے والے نامزد سکیمز کی منظور ی بھی ہو چکی ہے ؟
(ج) آیا یہ بھی درست ہے کہ دیگر صوبائی حلقوں کی طرح حلقہ پی کے 79 کیلئے بھی واٹر سپلائی سکیم اے ڈی پی میں شامل کی گئی ہے ؟
(د) اگر (الف)تا(ج)کے جوابات اثبات میں ہو ں تو کس کس حلقہ کیلئے واٹر سپلائی سکیم کیلئے کتنی رقم کی منظور ہو چکی ہے حلقہ وائز لسٹ فراہم کی جائے ۔