Information about the completed projects and schemes in Chitral under ADP 2012
Question #:
4863
Motion Date:
Status:
Replied
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر مواصلات و تعمیرات ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) آیا یہ درست ہے ۔کہ ضلع چترال میں سال 2012سے تاحال مختلف تعمیرات یعنی عمارتوں ،سٹرکوں ، اور پُلز کی منظوری دی جاچکی ہے ؟
(ب) آیا یہ بھی درست ہے کہ بونی شاگرام روڈ اور بونی شندور روڈ کے لئے سال 2012سے سالانہ ADPمیں رقم مختص کی ہے ؟
(ج) اگر (الف)و(ب)کے جوابات اثبات میں ہوں توضلع چترال میں سال 2012سے تاحال تمام مذکورہ تعمیراتی کام کی تفصیل فراہم کی جائے کہ کتنے منصوبوں پر کام مکمل ہے اور کتنے منصوبے زیر تکمیل ہیں نیز بونی شاگرام روڈ اور بونی شندور روڈ کی بھی تفصیلات فراہم کریں ۔