کیا وزیر خزانہ ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) مالی سال 18-2017 میں کن کن بیرونی ممالک سے کتناکتنا قرضہ لیا گیا ہے اور کیوں لیا گیا ہے۔
(ب) مذکورہ قرضے پرسود کتنا آئے گا کہاں سے اور کب اس قرضے کی سود سمیت ادائیگی کی جائے گی تفصیل فراہم کی جائے ۔