Provision of complete information about the number of licenses being issued
Question #:
7222
Motion Date:
Status:
Laid
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر داخلہ ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) محکمہ اسلحہ لائسنس کا اجراء کرتا ہے ؟
(ب) اگر(الف) کا جواب اثبات میں ہو تو مئی 2013 سے تا حال نئے لائسنسوں کی تفصیل، نام لائسنس ہولڈر، پتہ ، شناختی کارڈ کی کاپی ، ممنوعہ /غیر ممنوعہ ، سرکاری/غیرسرکاری اور تاریخ اجراء کی تفصیل فراہم کی جائے۔