Information abou schemes, tenders given to FWO
Question #:
7285
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرمواصلات و تعمیرات ارشاد فرما ئیں گے کہ
(الف) آیا یہ درست ہے کہ صو بہ خیبر پختونخوا میں سال 2013سے تا حال چھو ٹے اور بڑے منصو بے ایف ڈبلیو او (FWO) کےذریعےزیر تعمیر ہیں؟
(ب) اگر (الف) کا جواب اثبات میں ہو تو ہر منصو بے کے تفصیل بمعہ نام ، لاگت ،, TORٹینڈرز او ر منصوبے کا طریقہ کار کے ساتھ ساتھ نام ، لوکیشن ، محکمہ، ٹھیکہ دینے کا طریقہ کار کی علحیدہ علحیدہ مکمل تفصیل بمعہ دستاویز کے فراہم کی جائے۔
(ج) سال 2013سے تا حال کتنے منصو بے ایف ڈبلیو او (FWO) کے و ساطت سے مکمل ہو چکے ہیں ۔ سکیم کا نام ، لوکیشن ، محکمہ، لاگت ،, ٹینڈرز اور TOR کی تفصیل بمعہ دستاویزات فراہم کی جائے نیز یہ بھی بتائیں کہ ایف ڈبلیو او کس ادارے سے تعلق رکھتا ہے تفصیل فراہم کی جائے۔