Vacant posts in category D hospital in PK-11
Question #:
1764
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر صحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) آیا یہ درست ہے کہ حلقہ پی کے 11 ضلع دیرمیں واقع کیٹگری ڈی ہسپتال،بنیادی صحت مراکز،آرایچ سیزاورڈسپنسریوں میں ڈاکٹر، ٹیکنکل سٹاف اور کلاس فور کی آسامیوں پر لوگ تعینات ہیں؟
(ب) اگر(الف)کا جواب اثبات میں ہوتو مذکورہ ہسپتالوں، صحت کے مراکزاور ڈسپنسریوں میں تعینات عملہ و خالی آسامیوں کی تفصیل ہسپتال وار فراہم کی جائے۔ نیزآرایچ سی نہاگ بانڈہ میں فی لوقت کتنی منظوری شدہ آسامیاں ہیں؟ اسکی بھی تفصیل فراہم کی جائے ۔