Govt's intention to provide Sehat Card to Govt's employees
Question #:
1820
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر صحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) آیا یہ درست ہے کہ گزشتہ حکومت نے صحت انصاف کارڈ سرکاری ملازمین کو بھی دینے کا اعلان کیا تھا؟
(ب) اگر (الف) کا جواب اثبات میں ہو تو تقریباً 3سال کا عرصہ گزرنے کےباوجود مذکورہ اعلان کو عملی جامہ کیوں نہیں پہنایا گیا؟اسکی وجوہات بیان کی جائیں۔