Govt's expediture on Sehat Insaaf project
Question #:
1847
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرصحت ارشادفرمائیں گے کہ
(الف) گزشتہ پانچ سالوں کے دوران صوبے بھر میں صحت انصاف کارڈ پراجیکٹ پر کتنی رقم خرچ کی گئی ہے؟اسکی ضلع وار تفصیل فراہم کی جائے۔
(ب) مذکورہ پراجیکٹ کا دائرہ کار کن کن اضلاع تک قائم ہےنیزاس سے مستفید افراد کی تعداد ضلع وار کتنی ہے؟اس میں مرد، خواتین اوربچوں کی تعداد الگ الگ بتائی جائے