Govt's inquiry about the killing of Haroon Bilour
Question #:
1879
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرداخلہ ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ یکہ توت پشاور واقعہ جس میں ہاروں بلور شہید ہوئے تھے بارے انکوائری کا حکم دیا گیا تھا؟
(ب)۔ آیا یہ بھی درست ہے کہ مذکورہ انکوائری بارےمیں بیگم ہارون بلور سے کسی قسم کا رابطہ نہیں کیا گیا؟
(ج)۔ اگر الف اور ب کے جوابات ہاں میں ہوں تو
(۱) اب تک مذکورہ انکوائری میں کتنی پیش رفت ہوئی ہے اس انکوائری میں پیش رفت سے بیگم ہارون بلور کو اب تک کیوں آگاہ نہیں کیا گیا؟
(ii) مذکورہ دھماکے میں شہید ہونے والے 22 افراد میں سے کتنے خاندانوں کو شہداء پیکیج کے تحت معاوضہ فراہم کیا گیا ہے؟
تفصیلات فراہم کی جائے۔