Violations by Patwaris and action taken against them in Abbottabada and Haripur
Question #:
2132
Motion Date:
Status:
Laid
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر مال ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ سابقہ حکومت نے پٹوایوں کو اپنے اپنے حلقوں میں پٹوار خانہ کھولنے اور پٹوار خانوں میں ٹیکس کی لسٹ آویزاں کرنے کا حکم دیا تھا ؟
(ب) آیا یہ بھی درست ہے کہ متعلقہ پٹواریوں کو حکم دیا گیا کہ و ہ اپنے ساتھ اضافی سٹاف نہیں رکھیں گے جو کوئی ملوث پایا گیا اُس کے خلاف قانونی کارروائی ہو گی
(ج) اگر (ا)و(ب)کے جوابات اثبات میں ہوں تو ضلع ایبٹ آباد اور ہری پور میں اب تک کن کن پٹوایوں نے ان ہدایات پر عمل درآمد نہیں کیا اور اُن کے خلاف کیا تادیبی کارروائی کی گئی ہے مکمل تفصیل فراہم کی جائے