Details of Govt's action on offenders of stockpiling
Question #:
2416
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرداخلہ ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) صوبے میں زخیرہ اندوزی کے خلاف قانونی کاروائی کی جاتی ہے ؟
(ب) اگر(ا) کا جواب اثبات میں ہوتو گزشتہ پانچ سالوں کے دوران زخیرہ اندوزی ( Black Marketing )کے تحت جرم کرنے والوں سے کتنا جرمانہ وصول کیا گیا ہے تفصیل فراہم کی جائے