Information about the scope of Health Card
Question #:
246
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر صحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ گزشتہ دورحکومت میں صحت کارڈ کا اجراء کیا گیا ہے ؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہوتومختص شدہ بیماریوں کے علاوہ دیگر بیماریوں کا علاج اس کارڈ کے تحت ممکن ہے اگر نہیں تو وجوہات بتائی جائیں ۔