Annual income of Tobacco Cess
Question #:
247
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر آبکاری و محاصل ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) صوبائی حلقہ پی کے22 بو نیر میں گزشتہ پانچ سالوں کے دوران ٹوبیکو سیس کی مد میں کل کتنی رقم دی گئی ہے؟اسکی سالانہ وارتفصیل فراہم کی جائے ۔ نیز مذکورہ رقم کی ادائیگی کس فارمولے کے تحت کی جاتی ہےاسکی بھی تفصیل فراہم کی جائے ۔