Information about the number of health units and class IV employees hired between 2013 to 2018
Question #:
252
Motion Date:
Status:
Laid
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر صحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) ضلع کرک میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر(DHQ)، تحصیل ہیڈ کوارٹر(THQ)، وومن اینڈ چلڈرن و ٹائپ ڈی ہسپتالوں اوربنیادی مراکزصحت(BHUs) ورورل مراکز صحت(RHCs) کی تعداد بتائی جائے نیز ان میں سال 2013ءسے لیکراکتوبر2018ءتک بھرتی ہونے والے کلاس فور ملازمین کے نام و پتہ کی تفصیل فراہم کی جائے۔
(ب) آیا مذکورہ ملازمین حکومتی پالیسی کے مطابق یعنی 5کلومیٹر کے حدود سے بھرتی ہوئے ہیں؟اسکی تفصیل فراہم کی جائے