Details of Water Supply Scheme running through Solar Power
Question #:
271
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر آبنوشی ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) سال18-2017 کیADP میں صوبے میں موجود /جدید واٹر سپلائی /گریوٹی سکیموں کو سولر سسٹم کے تحت چلانے کےلئے رقم مختص کی گئی ہے
(ب) اگر (الف) کا جواب اثبات میں ہوں تومذکورہ سکیموں کےلئے کتنی رقم مختص کی گئ اب تک کتنی سکیموں کو سولر سسٹم کے تحت کیا گیا ہے ہر سکیم کی تفصیل /لاگت ومقام فراہم کی جائےنیز پی کے 70 پشاور میں کتنی سکیموں کو یہ سہولت دی گئی تفصیل فراہم کی جائے