Detail of income of minerals in Pk-22 Buner
Question #:
275
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر معدنیات ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) سال 14-2013سے 18-2017تک پی کے 22 بونیر میں معدنیات کی آمدنی کی تفصیل ایئر وائز فراہم کی جائے نیز گزشتہ پانچ سالوں میں محکمہ معدنیات کی طرف سے مذکورہ حلقہ میں روڈ ز اور دوسرے ترقیاتی مد میں کیئے گئے کاموں کی تفصیل بھی فراہم کی جائے