Details of schemes, location, expenditure of ADP Projects related to the Soil Water Conservation.
Question #:
276
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر زراعت ارزاہ کرم ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف)آیایہ درست ہے کہ سال 2019سے تاحال Soil Water Conservation کے تحت اے ڈی پی سکیم ، پی ایس ڈی پی سکیم کے تحت مختلف پراجیکٹ صوبہ خیبر پختونخوا میں بالعموم اور بالخصوص ضلع بنوں میں کئے گئے ہیں ؟
(ب) اگر (الف) کا جواب اثبات میں ہو تو تمام مکمل سکیموں کے نام ، محل وقوع اور تخمینہ لاگت کی تفصیل فراہم کی جائے۔