Details of colleges assigned to initiate BS degree programs
Question #:
2806
Motion Date:
Status:
Laid
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر برائے اعلٰی تعلیم ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) آیا یہ درست ہے کہ صوبائی حکومت نے ڈگری کالجوں میں بی ۔ایس پروگرام /کلاسز شروع کی ہیں ؟
(ب ) آیا یہ بھی درست ہے کہ ٕمحکمہ ہذا نے بی ۔ایس پروگرام کے لئے بلڈنگ کا بندوبست بھی کیا ہے ؟
(ج ) اگر( ا)و( ب)کے جوابات اثبات میں ہو ں تو کن کن کالجوں میں بی ۔ایس پروگرام اور بلڈنگ کے لئے بندوبست کیا گیاہےاور کن کن کالجوں میں اب تک بلڈنگ کا بندوبست نہیں ہوا ہے۔ مکمل تفصیل فراہم کی جائے