Poor sanitation services in Peshawar
Question #:
2882
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر بلدیات ارشاد فرمائیں گےکہ
(الف)۔ آیا یہ درست ہے کہ پشاور حلقہ پی کے 78 شہری علاقوں پر مشتمل ہے اور حلقے کے مختلف علاقوں میں گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں؟
(ب)۔ آیا یہ بھی درست ہے کہ پشاور میں صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کے لئےڈبلیو ایس ایس پی کا ادارہ قائم کیا گیا ہے لیکن پشاور بدستور صفائی کے بحران سے دوچار ہے
(ج)۔ اگر الف اور ب کے جوابات اثبات میں ہو ں تو ڈبلیو ایس ایس پی کا ادارہ کب قائم کیا گیا اب تک اس ادارے میں کتنے آفسران تعینات کیے گئے ہیں نیز ڈبلیو ایس ایس پی کے سربراہ کے تعیناتی کس طریقہ کار کے تحت کی جاتی ہےڈبلیو ایس ایس پی پر اب تک کتنے اخراجات ہوئے اس کی کارکردگی کی تفصیل فراہم کی جائے