Number of employees in DHQ Hospital KDA Karak
Question #:
289
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرصحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل (کے ڈی اے) کرک میں ڈاکٹروں، پیرامیڈکس ونرسنگ سٹاف اور کلاس فور کی تعداد کتنی ہے؟ اسکی تفصیل فراہم کی جائےنیز اُن کی تنخواہوں کی تفصیل بھی مہیاء کی جائے