Destruction of shops and other properties
Question #:
303
Motion Date:
Status:
Laid
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرعملہ ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ پاتراک تحصیل کلکوٹ میں 165 دکانیں اور ایک چرائی مشین مسمار کیئے گیئے اور 80سا لہ پرانے اخروٹ کے درخت بھی کاٹے گیئے ہیں جو کہ اُس وقت کے اسسٹنٹ کمشنر نے رشوت نہ دینے کی صورت میں یہ اقدام اٹھایا ؟
(ب) آیا یہ بھی درست ہے کہ مذکورہ اسسٹنٹ کمشنر تنویر صاحب شہداء پیکچ کی واجب الادا رقم سے 16 لاکھ 50 ہزار چوری کیئے تھے جو کہ عوامی دباؤ آنے کے بعد 2017-10-06 کو واپس جمع کیئے گیئے ؟
(ج) اگر (ا)و(ب)کے جوابات اثبات میں ہوں توحکومت ذمہ دار اہلکار کو سزا دینے کااور تباہ شدہ دکانیں ، چرائی مشین اور اخروٹ کے درختوں کا معاوضہ دینے کا ارادہ رکھتی ہے تفصیل فراہم کی جائے ۔