Chirkot Road in Buner
Question #:
318
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر مواصلات وتعمیرات ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) چرکو ٹ سے درگلی اور چرکوٹ سے منگل تھانہ اورنگرئی روڈ کی حالت انتہائی خراب ہے ۔ آیا حکومت مذکورہ روڈز کی تعمیر کا ارادہ رکھتی ہے تفصیل فراہم کی جائے ۔