Complete details of Swat Expressway Project
Question #:
323
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر مواصلات و تعمیرات ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) سوات ایکسپریس وے کی کل لاگت کتنی ہے اس میں صوبے کااور پارٹنرز کمپنی کا حصہ کتنا کتنا ہے اور یہ کتنے عرصے میں مکمل ہو گا نیز کتنے سال کیلئے لیز پر دیا گیا ہے منافع میں صوبہ حصہ دار ہو گا تفصیل فراہم کی جائے ۔