Government's intention of turning Amazai in Bunir PK-22 into a tourism spot
Question #:
326
Motion Date:
Status:
Laid
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر کھیل و سیاحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ پی کے22 بو نیر میں امازئی ایک سیاحتی مرکز ہے ؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو تو آیا حکومت مذکورہ علاقے کو سیاحتی مرکز میں تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے تفصیل فراہم کی جائے ۔