Performance of Health Care Commission
Question #:
334
Motion Date:
Status:
Laid
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرصحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) کیا ہیلتھ کئیر کمیشن ہیلتھ سیکٹر کو ایکٹویٹ کرنے کیلئے بنایا گیا تھا جبکہ کلینکس پر چھاپوں کے علاوہ ان کا اصل کام لائسنسنگ ہے وہ ابھی تک شروع نہیں کیا گیا ؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو تو گزشتہ دو سالوں کے دوران مذکورہ کمیشن نے کتنے کلینکس بند کئے ہیں اور اب تک کتنے سرکاری و غیر سرکاری اداروں کی لائسنسنگ ہو چکی ہیں تفصیل فراہم کی جائے ۔