Detailed information about the legislation related to the Conflict of Interest
Question #:
341
Motion Date:
Status:
Laid
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرعملہ ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا ہ نے Conflict of interest کا قانون پاس کیا ہے ؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو تومذکورہ قانون کب پاس ہوا ہے اس قانون کے نفاذ کیلئے کیا اقدامات اٹھائے گئے ہیں نیز مذکورہ قانون کے تحت کتنے لوگوں کے خلاف کارروائی ہوئی ہے تفصیل فراہم کی جائے ۔