Expenditure by the Government onHealth Insaaf Card and amount paid to the Insurance company
Question #:
354
Motion Date:
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرصحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) آیا یہ درست ہے کہ یونیورسل ہیلتھ کیئر کوریج (UHC) ایس ڈی جیز(Sustainable Development Goals) کےتحت ایک ادارہ ہے ؟
(ب) آیا یہ بھی درست ہے کہ یونیورسل ہیلتھ کیئرکوریج (UHC) کے بجائے مخصوص طبقات کےلئے صحت کارڈ متعارف کیا گیا ہے؟
(ج) آیا یہ بھی درست ہے کہ صحت کارڈ کی تقسیم منصفانہ اور مؤثر نہیں ہے؟
(د) اگر(الف) تا (ج) کے جوابات اثبات میں ہوں تو صحت کارڈ کے اجراء پراب تک سالانہ کتنا خرچہ آیا ہے اور انشورنس کمپنی کو کتنی ادائیگی کی گئی ہے؟ اسکی تفصیل فراہم کی جائے