Information of fund provided to district Karak under Oil and Gas Royalty
Question #:
38
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرخزانہ ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ ضلع کرک کو تیل و گیس کی مد سے رائیلٹی فنڈ فراہم کیا جاتا ہے ؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو تو گزشتہ پانچ سالوں کے دوران ضلع کرک کو کتنا رائیلٹی فنڈ فراہم کیا گیا سیکٹر وائز اور ائیر وائز تفصیل فراہم کی جائے ۔ نیز سنیٹر ، ایم این اے ، ایم پی اے اور این جی اوزکو کتنا کتنا فنڈ فراہم کیاگیا ہے ۔