Number of Miners killed or injured in accidents in the province
Question #:
381
Motion Date:
Status:
Laid
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر معدنیات ارشادفرمائیں گے کہ
(ا) گزشتہ پانچ سالوں کے دوران صوبہ بھر میں کتنے کان کن دوران ڈیوٹی حادثات میں ہلاک اور زخمی ہو ئے ؟
(ب) ہلاک اور زخمی کان کنوں کے لواحقین کے ساتھ حکومت نے فی کس کتنی مالی مدد کی ھے تفصیل فراہم کی جائے