Illegal appointments in the department of Relief Rahbilitation and Settlement
Question #:
395
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر امداد ، بحالی و آباد کاری ارشادفرمائیں گے کہ
(ا) آیا درست ہے کہ پچھلے 5 سال میں محکمہ ھذا میں بغیر اشتہارات کے سکیل 1 تا 18 کے مستقل و غیر مستقل افراد غیر قانونی طریقے سے بھرتی کئے گئے ہیں؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو تو گزشتہ 5سالوں کےدوران بھرتی شدہ افراد کے نام ، شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،تعلیمی اسناد، عہدہ ، سکیل اورتنخواہ کی تفصیل ضلع وائز فراہم کی جائے۔