Information about the maintenance situation and progress of the Civil Dispensary in Suleman Khel in PK-71
Question #:
403
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرصحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ حلقہ پی کے 71 میں سول ڈسپنسری سلمان خیل کا م کر رہی ہے ؟
(ب) آیا یہ بھی درست ہے کہ اُس کی باؤنڈری وال کا ذیادہ حصہ خراب ہو چکا ہے چوکیدار بھی نا ن لوکل ہے اور اکثر اوقات کار میں موجود نہیں ہوتا ؟
(ج) آیا یہ بھی درست ہے کہ لیٹرین و بجلی وغیرہ کا سسٹم مکمل طور پر خراب ہے ؟
(د) اگر (ا)تا(ج)کے جوابات اثبات میں ہو ں تو محکمہ مذکورہ ڈسپنسری کی کب تک تعمیر و مرمت اور دیگر سہولیات میسر کرےگا مکمل تفصیل فراہم کی جائے