کیا وزیر صحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف)۔ آیا یہ درست ہے کہ متنی ہسپتال میں سکیورٹی گارڈز موجود ہیں؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو تو کتنا سکیورٹی عملہ ہسپتال کی ڈیوٹی پر معمور ہےنیز کتنے عملے کی کمی ہے اگر سکیورٹی کی کمی ہے تو حکومت کب تک ہسپتال کو مکمل سکیورٹی فراہم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے مکمل تفصیل فراہم کی جائے