Information about the appointments in BPS-1 to BPS-17
Question #:
409
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر آبپاشی ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درسست ہے کہ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران محکمہ میں مستقل وغیر مستقل افراد بھرتی کئے گئے ہیں؟
(ب) اگر الف کا جواب مثبت میں ہو تو مذکورہ عرصہ کے دوران گریڈ 1 سے لیکر گریڈ17 تک کے بھرتی شدہ ملازمین کی تفصیل بمعہ اخباری اشتہارات، ٹیسٹ انٹرویو اور متعلقہ افرادکے تعلیمی اسناد کی تفصیل بھی فراہم کی جائے۔