Details of Mini/Micro Hydro Power Project in different Districts of Khyber Pakhtunkhwa?
Question #:
413
Motion Date:
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر توانائی و برقیات ازراہ کرم ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) آیا یہ درست ہے کہ گزشتہ صوبائی حکومت نے مختلف اضلاع میں Micro/Miniہائیڈرو پاور پراجیکٹ شروع کیے تھے؟
(ب)اگر (الف) کا جواب اثبات میں ہوتو:۔
(i)مذکورہ پراجیکٹ کے تحت اب تک کل کتنے ڈیم تعمیر ہوئے ہیں ؟
(ii)مذکورہ مکمل شدہ ڈیموں سے کل کتنی میگاوٹ بجلی حاصل ہو رہی ہے؟
(iii)جتنے ڈیم بنے ہیں ان کی تکمیل کا دورانیہ اور اس کی کل لاگت علیحدہ علیحدہ فراہم کی جائیں
(iv) کل کتنے ڈیم ابھی تک زیر تعمیر ہیں اور کب تک مکمل ہوں گے؟