Keeping Human Right Resource Report 2014-16 secret by the acting DG Ehtesaab Commission KP
Question #:
413
Motion Date:
Status:
Reply Not Received
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرعملہ ارشاد فرمائیں گےکہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ قائم مقام ڈی جی احتساب خیبر پختونخوا نے آڈٹ پارٹی سے ہیومن ریسورس ریوئیو رپورٹ 2014ء تا 2016ء کو خفیہ رکھا؟
(ب) آیا یہ بھی درست ہے کہ ایگزیکٹیوبورڈ کی میٹنگ کی تفصیل بھی خفیہ رکھی گئی ہے؟
(ج) اگر (الف) تا (ب)کے جوابات کا جواب اثبات میں ہوں تو:۔
i۔ مذکورہ رپورٹس کو کیوں خفیہ رکھا گیا اور آڈٹ پارٹی کے سامنے کیوں نہیں لایا گیانیز مذکورہ رپورٹس خفیہ رکھنے کی وجوہات فراہم کرے۔
ii۔ مذکورہ آڈٹ ریوئیو رپوٹ کی کاپیاں فراہم کی جائیں۔