Details of postings of clerical staff, Tehsildar and Naib Tehsildar
Question #:
421
Motion Date:
Status:
Laid
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرمال ارشادفرمائیں گے کہ
(ا) آیا درست ہے کہ محکمہ میں جونیئر کلرک،نائب تحصیلدار اور سب رجسٹرار تعنیات کئے گئے ہیں؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو تو گزشتہ دس سالوں کے دوران تعینات شدہ جونیئر کلرکس جن کی نائب تحصیلدار اور سب رجسڑارکی پوسٹ پر ترقی ہوئی ہے کی تفصیل اور دفتری آرڈرکی کاپیاں فراہم کی جائیں